اہم خبریں

1_1786612343.jpg

پاکستان نے امریکہ، ایران میں بہترین ثالثی کی: ناروے

اسلام آباد (مشرق نیوز) ناروے کے وزیر خارجہ ایسپن بارتھ ایڈ سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچ گئے، وزارت خارجہ پہنچنے پر نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے استقبال کیا۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ناروے کے وزیر خارجہ نے ملاقات کی، وفود کی سطح پر ملاقات میں باہ مزید پڑھیں