گلگت :(مشرق نیوز)گلگت الیکشن میں پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا۔
20سیٹوں کے غیر حتمی وغیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی9،آزاد 6،ن لیگ 4، مجلس وحدت مسلمین ایک سیٹ پر فاتح ٹھہری۔
کامیاب امیدواروں میں امجد حسین ،حفیظ الرحمان ،سید سہیل عباس، علی اختر،ذوالفقار علی مراد،نیک نام کریم،سید توقیر مہدی،ایم کاظم ،فدا ناشاد،ناصر علی خان،اقبال حسن،عمران ندیم،رانا فرمان علی ،رانا فاروق ودیگر شامل ہیں،کامیاب امیداروں کے حامیوں نے جشن منایا،مٹھائیاں تقسیم کی گئیں۔
گلگت الیکشن میں پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا،9نشستوں کےساتھ سرفہرست


















