اسلام آباد:(بیورورپورٹ)چین کاتعاون،محکمہ موسمیات نے مصنوعی ذہانت پر مبنی جدید ملٹی ہیزرڈ ارلی وارننگ سسٹم متعارف کرا دیا،مقصد ملک میں قدرتی آفات کی بروقت پیش گوئی اور موثر وارننگ صلاحیت کو بہتر بنانا ہے۔
محکمہ موسمیات نے کہاجدید، کلاوڈ بیسڈ پلیٹ فارم مختلف موسمیاتی ماڈلز کو یکجا کرکے ملک کے کسی بھی مقام کےلئے اینسمبل فورکاسٹ تیار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، نظام سے سیلاب، خشک سالی، گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے و دیگر شدید موسمی واقعات کی زیادہ درست اور بروقت پیشگوئی ممکن ہوگی،پاکستان اور چین کے درمیان تعاون اب صرف سسٹم کی تنصیب تک محدود نہیں بلکہ مشترکہ تحقیق، جدت ،مصنوعی ذہانت پر مبنی موسمیاتی خدمات کے فروغ تک وسعت اختیار کر چکا ۔
پنجاب کسی کی ذاتی جاگیر نہیں، پیپلز پارٹی کان لیگ کو جواب
امریکی سفارتخانے کے زیر اہتمام لبرٹی بیل نمائش کا افتتاح
سیلابی صورتحال کو ہتھیار بنانا بھارتی آبی جارحیت کا ایک اور ثبوت ہے، شیری رحمن
سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 3 کروڑ 30 لاکھ ڈالر اضافہ
سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان امیرالعظیم سپرد خاک
گڈز ٹرانسپورٹ الائنس،آئل ٹینکرز مالکان نے ملک گیر ہڑتال کی دھمکی دےدی
مون سون بارشوں میں تمام ادارے ہائی الرٹ رہیں،صدر زرداری
پیپلز پارٹی کو پنجاب سے بغض ، لاڑکانہ کے نوابوں کو عوام پر پیسہ لگنا ہضم نہیں ہو رہا، عظمیٰ بخاری
سعودیہ سے جوہری معاہدہ ابراہم اکارڈ میں شمولیت سے مشروط ہے، ٹرمپ
ایرانی وزیر داخلہ کی مزار اقبال پر حاضری،فاتحہ خوانی،پھول چڑھائے



















