لندن:(مشرق نیوز)برطانوی وزارت عظمیٰ کے امیدوار اینڈی برنہم نے اسرائیل کےخلاف موقف سخت کرنے کا عندیہ دےدیا۔
اپنے ویڈیو بیان میں اینڈی برنہم نے کہا غزہ میں اسرائیل اقدامات پر لیبر پارٹی کا موقف بہت سخت ہونا چاہیے تھا، قیادت سنبھالی تو اسرائیل کےخلاف برطانیہ کا موقف مزید سخت ہوگا، اسرائیلی کابینہ کے شدت پسند وزرا پر پابندیاں عائد ہونی چاہیے۔
اسرائیل کےخلاف موقف مزید سخت ہوگا،امیدواربرطانوی وزارت عظمیٰ



















