اسلام آباد:(بیورورپورٹ)وزیر توانائی اویس لغاری نے کہاہے بجلی میٹرز کیو آر کوڈ سے منسلک کرنے کا فیصلہ کرلیا، حق دار صارفین کو سبسڈی ملتی رہے گی۔
پریس کانفرنس کرتے ہوئے اویس لغاری نے کہا200 سے کم یونٹ والے صارفین کو سبسڈی دی جا رہی ہے،200 یونٹ استعمال کرنےوالے صارفین کی تعداد 2 کروڑ سے زائد ہو چکی ،سبسڈی لینے والوں سے کیو آر کوڈ کے ذریعے تفصیل مانگی جارہی ہے،پروٹیکٹڈ صارفین کےلئے سبسڈی ختم کرنے کی خبریں حقائق کے منافی ہیں۔
وزیر توانائی نے کہا سبسڈی کا حجم 199 سے بڑھ کر 423 ارب تک جاپہنچا، کوشش ہے تمام صارفین کو کیو آر کوڈ کےساتھ منسلک کریں،تالی بجوانے کےلئے سیاسی بیانات دئیے جاتے ہیں،2سالوں سے بجلی کی قیمت میں کمی آئی ، 780ارب کا گردشی قرضہ کم کیا ، بجلی کی پیدوار کےلئے مقامی ذرائع پر انحصار بڑھ رہا ہے۔
کام کے دوران سانس پھولنے کو نظر انداز کرنا نقصان دہ ہے، ماہرین
میر رضا علی کو قتل کیا گیا یا کروڑوں کا قرض جان لیوا ثابت ہوا؟
وزیر اعلیٰ پنجاب کا سرمایہ کاروں کیلئے خصوصی مراعاتی پیکیج کا اعلان
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں ایک ہی روز میں 4 ڈالر سے زائد کم ہو گئیں
دوسرے ٹیسٹ کا پہلا دن، ویسٹ انڈیز کے 5 وکٹوں کے نقصان پر 239 رنز
کرسٹیانو رونالڈو اور جارجینا کی شادی کی تاریخ اور مقام طے پا گیا
امریکہ کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے: ایرانی وزارت خارجہ
آزاد کشمیر کے عوام نے مسلم لیگ (ن) کی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار کردیا: وزیراعظم
لوگوں کو مارنا نہیں چاہتا، ایران کیساتھ مذاکرات آج شروع ہونگے: ٹرمپ
محسن نقوی طاقتور ترین، کئی معاملات میں وزیراعظم کو بھی جوابدہ نہیں: خواجہ آصف


















