اسلام آباد:(بیورورپورٹ)وزیر توانائی اویس لغاری نے کہاہے بجلی میٹرز کیو آر کوڈ سے منسلک کرنے کا فیصلہ کرلیا، حق دار صارفین کو سبسڈی ملتی رہے گی۔
پریس کانفرنس کرتے ہوئے اویس لغاری نے کہا200 سے کم یونٹ والے صارفین کو سبسڈی دی جا رہی ہے،200 یونٹ استعمال کرنےوالے صارفین کی تعداد 2 کروڑ سے زائد ہو چکی ،سبسڈی لینے والوں سے کیو آر کوڈ کے ذریعے تفصیل مانگی جارہی ہے،پروٹیکٹڈ صارفین کےلئے سبسڈی ختم کرنے کی خبریں حقائق کے منافی ہیں۔
وزیر توانائی نے کہا سبسڈی کا حجم 199 سے بڑھ کر 423 ارب تک جاپہنچا، کوشش ہے تمام صارفین کو کیو آر کوڈ کےساتھ منسلک کریں،تالی بجوانے کےلئے سیاسی بیانات دئیے جاتے ہیں،2سالوں سے بجلی کی قیمت میں کمی آئی ، 780ارب کا گردشی قرضہ کم کیا ، بجلی کی پیدوار کےلئے مقامی ذرائع پر انحصار بڑھ رہا ہے۔
ایچ آئی وی ، 10 سی سی سرنج پر پابندی نومولود کے علاج کیلئے خطرہ قرار
وفاقی وزیرعطاءاللہ تارڑ کی گاڑی کے قریب ہوائی فائرنگ، ملزم اسلحہ سمیت گرفتار
مس ورلڈ 2026 میں انیقہ معراج پاکستان کی نمائندگی کریں گی
فیفا ورلڈ کپ کا سنسنی خیز فائنل آج، ارجنٹائن اور سپین آمنے سامنے
آبنائے ہرمز پر انحصار ختم کرنے کیلئے مقامی سطح پر تیل کی تلاش شروع کردی :علی پرویز ملک
نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کا نورین نیازی کو نوٹس، 20 جولائی کو طلبی
امریکہ کے ایرانی ساحلی دفاعی نظام اور میزائل تنصیبات پر حملے
ایران کے ٹاپ ملٹری کمانڈر کا امریکہ کو تباہ کن جواب دینے کا انتباہ
موجودہ دور میں غلط معلومات اور پروپیگنڈا تیزی سے پھیل رہا ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر
جنوبی ایشیا میں پائیدار امن اور خوشحالی مسئلہ کشمیر سے وابستہ ہے: صدر، وزیراعظم



















