اسلام آباد:(بیورورپورٹ)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نیا یومیہ نظام نافذ،وفاقی کابینہ نے منظوری دےدی،اوگرا اب پٹرول،ڈیزل کی ایکس ڈپو قیمتیں روزانہ جاری کرے گا، تعین عالمی مارکیٹ کے حساب سے کیا جائے گا۔
وزیراعظم یا وفاقی حکومت کی پیشگی منظوری درکار نہیں ہوگی ،لیوی کابینہ کی مقررہ حد سے زیادہ عائد نہیں کی جا سکے گی لیوی کی شرح فنانس ڈویژن کی منظوری سے ہی تبدیل ہوگی،آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو مارکیٹ شیئر کے مطابق پٹرول درآمد کی اجازت ، درآمدی یا اپ لفٹمنٹ میں ڈیفالٹ پر 9 ماہ تک نئی درآمدی اجازت نہیں ملے گی۔
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نیا یومیہ نظام نافذ، کابینہ نے منظوری دےدی



















