واشنگٹن :(بیورورپورٹ)ایرانی افزودہ یورینیم کے ذخائر سیل ،زیر زمین تنصیبات میں بارودی سرنگیں نصب کردیں۔
امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ایران نے حالیہ ہفتوں میں اپنے انتہائی افزودہ یورینیم کے ذخائر کو محفوظ بنانے کےلئے غیر معمولی اقدامات کیے ،زیر زمین سرنگوں کو منہدم کرنا اور داخلی راستوں پر بارودی سرنگیں نصب کرنا شامل ہے،تقریبا نصف ٹن انتہائی افزودہ یورینیم تک رسائی اب پہلے کے مقابلے میں کہیں زیادہ مشکل، خطرناک اور وقت طلب ہو گئی۔
ایرانی افزودہ یورینیم کے ذخائر سیل ،زیر زمین تنصیبات میں بارودی سرنگیں نصب


















