کراچی:(بیورورپورٹ)چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہاہے ملک بھر کی عدالتوں میں ویمن فیسیلیٹیشن سینٹرز قائم کیے جائیں گے۔
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سندھ ہائی کورٹ بار اور کراچی بار کی خواتین نمائندگان نے چیف جسٹس سے ملاقات کی۔
جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہاملک بھر کی عدالتوں میں ویمن فیسیلیٹیشن سینٹرز قائم کیے جائیں گے، مقصد خواتین سائلین کو آسان ،سازگار عدالتی ماحول فراہم کرنا ہے،ویمن فیسیلیٹیشن سینٹرز میں ثالثی و متبادل حل تنازعات کی سہولتیں بھی دستیاب ،خواتین کو نفسیاتی معاونت اور متعلقہ اداروں سے رابطے کی سہولت فراہم کی جائے گی،ویمن فیسیلیٹیشن سینٹرز کےلئے بہترین 3ڈیزائن منتخب کر لیے ،،تمام ہائیکورٹس کو بطور ماڈل ڈیزائن فراہم کیے جائیں گے۔
سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان
پی ٹی آئی کو مذاکرات کی نئی دعوت نہیں دی، سپیکر قومی اسمبلی
ہائیکورٹ نے ایل پی جی کمپنیوں کی اضافی پریمیم فوری روک دی
پونچھ و ضلع پلندری کے تمام انتخابی حلقوں میں پولنگ ملتوی
سوات حملے کے منصوبہ سازوں، سرپرستوں کو کٹہرے میں لایا جائے، سلامتی کونسل
خیبرپختونخوا میں بھارتی حمایت یافتہ 10 خارجی جہنم واصل
صحافتی تنظیمیں خود فیک نیوز ،پروپیگنڈا کرنے والوں کا احتساب کریں،عظمیٰ بخاری
ملک میں مصنوعی نظام قائم،شفاف انتخابات تک بڑی آئینی تبدیلی قبول نہیں،پی ٹی آئی
امن مشن،تعلقات کی مضبوطی،وزیراعظم،فیلڈ مارشل کادورہ سعودی عرب
جولائی میں تجارتی خسارہ 3.94ارب ڈالر تک جاپہنچا


















