تہران،واشنگٹن،انقر ہ:(مشرق نیوز،بیورورپورٹ)پاکستان کی ثالثی،امریکہ،ایران نے جنگ بندی میں توسیع پر اتفاق کرلیا۔ ترک خبر ایجنسی انادولو کے مطابق پاکستانی حکومتی ذرائع نے بتایادونوں فریقین نے جنگ بندی میں توسیع پر رضامندی سے ثالثوں کو آگاہ کردیا مزید پڑھیں
اہم خبریں
