کرنٹ اکاونٹ 13 کروڑ 90 لاکھ ڈالر خسارے میں چلا گیا


کراچی: (بیورورپورٹ)مالی سال کے اختتام پر کرنٹ اکاونٹ 13 کروڑ 90 لاکھ ڈالر خسارے میں چلا گیا۔

سٹیٹ بینک کے مطابق 2024-25میں کرنٹ اکاونٹ ایک ارب 84 کروڑ ڈالر سرپلس تاہم رواں مالی سالدوبارہ خسارے میں چلا گیا،جون میں کرنٹ اکاونٹ خسارہ 64 کروڑ 90 لاکھ ڈالراورمالی سال 2025-26کا کرنٹ اکاونٹ خسارہ گورنر سٹیٹ بینک کے تخمینے کے مطابق رہا۔