لاہور: ( ) ہر شہر ،ہر گلی،محلہ سبز ہلالی پرچم کے رنگوں میں رنگ گیا، ملک بھر میں 79 واں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی اور نماز فجر میں ملکی ترقی، یکجہتی، امن اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں ۔ یوم مزید پڑھیں
اہم خبریں
