عمران،بشریٰ میں45منٹ تک ملاقات،ایک دوسرے کی خیریت پوچھی

راولپنڈی:(مشرق نیوز)عمران،بشریٰ کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کرادی گئی۔

ذرائع کے مطابق جیل کانفرنس روم میں ہونےوالی ملاقات 45 منٹ جاری رہی،جیل مینول کے مطابق ہونےوالی ہفتہ وار ملاقات کے دوران بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ نے ایک دوسرے کی خیریت پوچھی۔