اسلام آباد (مشرق نیوز) وفاقی حکومت نے سرکاری اخراجات پر قابو پانے کیلئے رواں مالی سال بھی کفایت شعاری کے اقدامات جاری رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے کفایت شعاری اقدامات میں توسیع کی منظوری دیدی ہے جس کے بعد کابینہ ڈویژن نے فیصل مزید پڑھیں
اہم خبریں

