چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود دانش سکولز اتھارٹی کے شریک رکن مقرر

اسلام آباد: (بیورورپورٹ) چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود کودانش سکولز اتھارٹی کاشریک رکن مقرر کرکے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

رانا مشہود نے کہا دانش سکولز کے ویژن کو مزید موثر بنانے کیلئے کردار و معیاری تعلیم اور نوجوانوں کی ترقی کے فروغ کیلئے ذمہ داریاں بھرپور انداز میں نبھاوں گا، دانش سکولز اتھارٹی میں شمولیت نوجوانوں ،تعلیم کو شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دے گی۔