مریدکے:(نمائندہ خصوصی) وزیر قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر نے کہا ہے پابندیاں ختم ہوتے ہی ایران سے تیل خریدنے پر غور کریں گے۔
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے رانا تنویر نے کہا جنگ کے خاتمے سے ملکی معیشت بہتری کی جانب لےجانے میں مدد ملے گی،اسرائیل کی تباہی یقینی ہے،امریکہ ،ایران جنگ کے اثرات 2 سال تک برقرار رہیں گے،بھارت فتنہ الخوارج کی مالی معاونت کر رہا ہے تاہم سکیورٹی فورسز بھارتی پراکسیز کے خلاف موثر کارروائیاں کر رہی ہیں۔
وفاقی وزیر نے کہا پی ٹی آئی حقیقی سیاسی جماعت کے طور پر کردار ادا کرے تو ہر سطح پر مذاکرات کیے جا سکتے ہیں اگر کوئی جماعت عوام اور ملک کےساتھ مخلص ہے تو میثاق جمہوریت کی طرف آنا چاہیے،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پہلے اپنے لیڈر پرپیش گوئی کرلیں پھر وزیراعظم کی طرف آئیں۔
نوازشریف نے آزاد کشمیر میں بھی انتخابی مہم کی ذمہ داری سعد رفیق کو سونپ دی
ملک میں آٹا مزید مہنگا، 20کلو تھیلے کی قیمت 2900روپے تک جاپہنچی
سرفراز بگٹی کی ایکس سپیس میں گفتگو، حقائق پر مبنی موقف کی بھرپور پذیرائی
کرپٹ ،نااہل افسروں کیخلاف کارروائی کی جائے،سہیل آفریدی
جہلم سے مہاجرین کی نشستوں پر بھرپور مہم چلائینگے،بلال اظہر کیانی
ایران ،قطر کے درمیان 5 ماہ بعد بحری تجارت بحال
ٹرمپ ،پیوٹن میں طویل گپ شپ، یوکرین جنگ پر تبادلہ خیال
پاک ترکیہ اقتصادی شراکت داری امید افزا دور میں داخل ہو رہی ہے، وزیراعظم
امریکہ کےساتھ دو طرفہ تعاون اور شراکت داری مضبوط بنائینگے،مریم نواز
نوشہرہ میں پہلی خاتون ڈی پی او تعینات، چارج سنبھال لیا


















