ڈیرہ اسماعیل خان: (بیورورپورٹ)گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے گنڈا پور گالم گلوچ میں مصروف رہے،سہیل آفریدی کےساتھ ملکر صوبے کا مقدمہ لڑا،ماضی میں صوبے کے حقوق پر مجرمانہ خاموشی اختیار کی گئی،وزیر اعلیٰ نے ڈیرہ میں نادرا عمارت کی منظوری دےدی، 24گھنٹوں میں سی این جی کھلوائے ،گندم کا ریٹ کم ہو ا،بندش کا بھی جلد خاتمہ ہوگا ۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہاجنوبی اضلاع میں نادرا کے 26سہولیتی دفاتر قائم کیے جائیں گے، گرین فیلڈ انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے خطے کی ترقی کے نئے دور کا آغاز ، معاشی خوشحالی آئے گی،گورنر کے پی نے کہاماضی میں سیاسی انتقام کے نام پر لوگوں کے کاروبار متاثر کئے گئے،صوبائی وسائل کے باوجود معاشی چیلنجز موجود ہیں، کورائی اور کوٹلہ سیداں میں گیس کی فراہمی جلد شروع ہوگی۔
کھلی کچہریاں شہریوں کی آواز حکومت تک پہنچانے کا بہترین ذریعہ ہیں:چیئرپرسن وزیراعلیٰ شکایت سیل
ٹیکس نیٹ بڑھانے کی مہم، لاہور میں غیررجسٹرڈ کاروباروں کیخلاف کارروائیاں تیز
خوشاب، ایکسین محکمہ آبپاشی و دیگر افسران کی 40کروڑ کی مالی بے ضابطگیاں
نیب اور بی او آر کی مشترکہ کاوش، 433 ارب مالیت کی قیمتی سرکاری زمین قابضین سے واگزار
انمول پنکی سے رابطوں کے الزام میں2 سی ٹی ڈی اہلکار برطرف
روس کےساتھ تجارت بڑھانے کیلئے متبادل راستوں پر کام کررہے ہیں،پاکستانی سفیر
ایران امریکہ تنازع روکنا اہم ترجیح ،پاکستان مصالحتی کردار جاری رکھے گا،دفتر خارجہ
پرامن دنیا کےلئے سرحدوں کی حفاظت ضروری ہے، محسن نقوی
کشمیر اسمبلی کی پاکستان سے منتخب نشستیں ختم کرنے کا مطالبہ سازش ، خواجہ آصف
شرمیلا فاروقی کو پیرس دیکھنا ہے تو لاہور جائیں، ترجمان ن لیگ


















