اسلام آباد:(بیورورپورٹ)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے مطالبہ کیا ہے حکومت بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو انکم ٹیکس پر چھوٹ ،بجلی ، گیس ،پٹرول کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،تینوں یوٹیلیٹیز (Utilities) کی قیمتوں کو آئندہ چند برسوں کےلئے فکس ،آئی پی پیز کے مہنگے معاہدے ختم ،سود سے جان چھڑائی جائے۔
حافظ نعیم الرحمن نے کہا آئی پی پیز کا فرانزک آڈٹ ہوجائے تو موجودہ ،سابقہ حکومتوں کے کرتا دھرتا لٹک جائیں گے، ایران پاکستان گیس پائپ لائن معاہدے پر کام کا آغاز، مقامی حکومتوں کانظام موثر ،تعلیم کے بجٹ میں اضافہ کیاجائے، وفاق این ایف سی میں سے مقامی حکومتوں کےلئے براہ راست فنڈ جاری کرے۔
ایس آئی ایف سی کی تین سال کے دوران طبی شعبے میں نمایاں کامیابیاں
کشمیر، بالائی کے پی ، گلگت بلتستان میں معمول سے زیادہ بارشوں کی توقع ہے: محکمہ موسمیات
سپریم کورٹ، تیزاب گردی کے مجرم کی عمر قید برقرار، متاثرہ لڑکی کو معاوضہ دینے کا حکم
کیٹی پیری اور جسٹن ٹروڈو کا افیئر حقیقت میں بدل گیا
نئی تاریخ رقم، پاکستانی نژاد فٹ بالر فیفا ورلڈکپ کھیلے گا
گلگت بلتستان ، 5 حلقوں پر نتائج روک دئیے گئے، دوبارہ پولنگ کا حکم
فیلڈ مارشل سے لبنانی آرمی چیف کی ملاقات، عسکری تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق
ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی سستی کردی گئی
وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش ، قومی اسمبلی، سینیٹ کے اجلاس طلب
غیرمنافع بخش اداروں کی نجکاری پہلی ترجیح ہے: وزیراعظم شہبازشریف


















