کولمبو:(مشرق نیوز)نیوزی لینڈ کو شکست،پاکستان کی امید زندہ،سیمی فائنل میں رسائی کیلئے سری لنکا کیخلاف بڑے مارجن سے جیتنا ہوگا۔
کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں کیوی کپتان مچل سینٹنر نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کو ترجیح دی،نیوزی لینڈ کی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹ پر 159رنز بنائے،انگلینڈ نے 160رنز کاہدف سنسنی خیز مقابلے کے بعد آخری اوور میں4وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔
نیوزی لینڈ کی شکست کے بعد پاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی کی امید بدستور زندہ ہے،پاکستان کو ہفتے کے روز سری لنکا کو بڑے مارجن سے شکست دینا ہوگی ورنہ نیٹ رن ریٹ کی وجہ سے نیوزی لینڈ 3 پوائنٹس کےساتھ سیمی فائنل میں پہنچ جائےگا۔
اندازے کے مطابق سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئے پاکستان کو 65 رنز سے فتح چاہیے،سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کی تو مقررہ ہدف 13 اوور میں حاصل کرنا ہوگا۔
پولیو کا خاتمہ قومی مقصد ،بھرپور اقدامات یقینی بنارہے ہیں،مصطفی کمال
پاکستان نے انڈر18 ہاکی ایشیا کپ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا
عوامی مقامات پر چھوٹے کپڑے پہننے پر پابندی لگائی جائے،گلوکار فلک شبیر
پاکستان نے خود کوقابل ثالث کے طور پر منوالیا،ایران میں چینی سفیر
DSPکے بیٹے کا شہری پر تشدد، اغوا کر کے قربان لائنز لے گیا،مقدمہ درج
سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے کاروبار دوست ماحول فراہم کرینگے،اسحاق ڈار
محسن نقوی کی فیلڈ مارشل کا پیغام لیکر تہران پرواز،روانگی سے قبل وزیراعظم سے ملاقات،اہم مشاورت
17 سیٹوں والوں کو اقتدار ملے تو عوام کے مفاد کا نہیں سوچتے،سہیل آفریدی
پاکستان ،روس میں غیر قانونی امیگریشن ،منشیات کی روک تھام کے معاہدے
پٹرول پرلیوی میں اضافہ،مٹی کا تیل8.70روپے لٹر مہنگا


















