:( )سٹار کرکٹر ویرات کوہلی افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہوگئے۔ْ
بھارتی میڈیا کے مطابق ویرا ت کوہلی ہیمسٹرنگ انجری کی وجہ سےسیریز میں شرکت نہیں کرسکیں گے۔
ویرات کوہلی کے متبادل کھلاڑی کا فیصلہ جلد کیا جائے گا۔
ویرات کوہلی افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر


















