پنجاب حکومت نے 1220 ارب کا ماسٹر اکنامک پلان تیار کرلیا


لاہور:(وقائع نگار)پنجاب حکومت نے بجٹ کےلئے 1220 ارب کا ماسٹر اکنامک پلان تیار کرلیا۔

ذرائع پنجاب اسمبلی کے مطابق بجٹ میں پنجاب ویلتھ فنڈ کے قیام کیلئے 700 ،انفرا سٹرکچر اینڈ گارنٹی فنڈ کیلئے 300 ارب رکھنے،جنوبی پنجاب میں انڈسٹریل کلسٹرز ،ایگرو پروسیسنگ زون قائم ،آئی ٹی انفرا سٹرکچر ،ڈیٹا سینٹرز کیلئے 30 ارب ،پاور سیکٹر ریفارمز اور نجی سرمایہ کاری پر 30 ارب مختص کرنے کی تجویز ہے۔