لاہور: (نمائندہ خصوصی) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے پنجاب اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت نے ہمیشہ پارلیمانی روایات، برداشت اور جمہوری اقدار کا احترام کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب ہم اپوزیشن میں تھے تو ہمیں چند منٹ سے زیادہ بولنے کی اجازت نہیں دی جاتی تھی، جبکہ آج حکومت اپوزیشن کو مکمل تحمل کے ساتھ سن رہی ہے۔
عظمیٰ بخاری نے کہا کہ اسپیکر کی کرسی کا احترام ایوان کی روایت اور قواعد کا تقاضا ہے، اس لیے چیئر کے کنڈکٹ کو چیلنج کرنا مناسب نہیں۔ انہوں نے اپوزیشن کو تنقید برائے تنقید چھوڑ کر عوامی فلاح کے لیے مثبت کردار ادا کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ پوائنٹ اسکورنگ اور مذہبی ٹچ کے ذریعے سیاست کرنے کے بجائے اگر اپوزیشن ایک بھی ڈھنگ کا عوامی کام کر لیتی تو آج اس کی بھی بات ہوتی۔
پنجاب میں تمام جیل ملازمین کیلئے ہیلتھ اور نفسیاتی سکریننگ لازمی قرار
فٹ بال ورلڈکپ، ارجنٹائن کو فائدہ پہنچانے کے الزامات کی حقیقت کیا ہے؟
بیلا حدید کے نئے مبینہ بوائے فرینڈ کی شناخت سامنے آگئی
چھبیس نومبر احتجاج کیس: عمر ایوب اشتہاری قرار، دائمی وارنٹ گرفتاری جاری
بلوچستان حکومت، شہدائے زیارت کے لواحقین اور دھرنا کمیٹی کے مذاکرات کامیاب
سی ٹی ڈی کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، مطلوب دہشت گرد خالد عرف کمانڈر ہلاک
پنجاب ، مون سون بارشوں کا دوسرا سپیل کل سے شروع ، ربن فلڈنگ کا خدشہ
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
امریکہ اور اتحادی مناسب جواب کیلئے تیار رہیں: پاسداران انقلاب
ایران کیخلاف وسیع فوجی آپریشن پر غور، درجنوں امریکی طیارے اسرائیل روانہ



















