گلگت:(مشرق نیوز)چیف الیکشن کمشنر جی بی راجہ شہباز خان نے سہیل آفریدی کے سپریم کورٹ اور چیف جسٹس سپریم اپیلیٹ کورٹ کو لکھے گئے خط پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا وزیراعلیٰ کے پی کی گلگت بلتستان کے انتخابات میں مداخلت نامناسب اور خط کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ۔
پریس کانفرنس کرتے ہوئے راجہ شہباز خان نے کہاسوشل میڈیا کے ذریعے معلوم ہواتمام سیاسی جماعتیں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کر رہی ہیں، گورنر پنجاب ،وزرا بھی گلگت آئے تاہم کسی صورت انتخابی مہم میں شرکت کی اجازت نہیں ،ایک امیدوار کی کے پی کے عوام کو اکسانے کی کوشش جرم ،تعزیرات پاکستان کی دفعہ 154 اے کے تحت مقدمہ درج کیا جائے گا۔
چیف الیکشن کمشنر جی بی نے کہاقانون کسی بھی پارٹی کے وزرا کو گلگت بلتستان آ کر انتخابی مہم میں حصہ لینے کی اجازت نہیں دیتا،مانیٹرنگ افسروں کو ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت جاری کردی،ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے والے کسی بھی امیدوار کو نااہل بھی قرار دیا جا سکتا ہے۔
بجٹ 10 جون کو پیش کرنے کا فیصلہ
ویرات کوہلی افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر
انتخابی مہم چلانے سے روکنا پری پول دھاندلی ہے:چیئرمین پی ٹی آئی
معاہدے پر دستخط کے قریب،ایران کا یورینیم حاصل کرکے تباہ کریں گے: ٹرمپ
امریکی ثالثی ، اسرائیل اور لبنان مشروط جنگ بندی پر متفق
افغانستان سے حملے برداشت نہیں، چناب کے پانی پر اپنے حقوق کا تحفظ کریں گے:پاکستان
پی ٹی آئی فارورڈ بلاک کی دوسری بیٹھک،بانی کی رہائی کیلئے تحریک کا اعلان
معیشت مستحکم ،سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ،بجٹ میں عوام کو ریلیف دینگے،وزیراعظم
توانائی شعبے کیلئے اچھی خبر، سندھ میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت
گلگت میں انتخابی عمل کو متنازع بنانے کی کوششیں بند کی جائیں، شازیہ مری


















