اسلام آباد(بیورورپورٹ)نئے مالی سال کابجٹ پیش،تنخواہوں،پنشن میں اضافہ،وفاقی ترقیاتی بجٹ ایک ہزار ارب مختص کردئیے گئے۔ وزیرخزانہ اورنگزیب نے بجٹ تقریر کرتے ہوئے کہا پاکستان عالمی سطح پر ایسی اہمیت اختیار کرچکا آواز سنی جاتی ہے، گزشتہ سال مئی میں مزید پڑھیں

