لاہور:(اپنے نمائندے سے) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے ملک کو مہنگائی ، دہشتگردی، بلوچستان میں بدامنی اور آزاد کشمیر کی بگڑتی صورتحال جیسے سنگین داخلی مسائل درپیش ، بہتری کےلئے سنجیدہ قومی حکمت عملی اپنانا ہوگی ، جماعت اسلامی ساری صورتحال میں خاموش نہیں رہے گی، بھرپور کردار ادا کرنے کےلئے تیار ہیں، عوامی رابطے بڑھائے جائیں گے،ان خیالات کااظہار انہوں نے منصورہ میں جماعت اسلامی پاکستان کی مرکزی مجلس شوری کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
حافظ نعیم الرحمن نے کہا ملک میں مہنگائی کا طوفان برپا، لسانی گروہ دوبارہ سر اٹھا رہے ہیں،ریاستی ادارے پالیسیوں پر نظرثانی کریں،فلسطینی عوام کی قربانیوں ،استقامت نے امریکہ ،اسرائیل کے ناقابل شکست ہونے کا تاثر ختم کر دیا۔
پاکستان میں مہنگائی بڑھے گی،آئی ایم ایف نے خطرے کی گھنٹی بجادی
دہری شہریت رکھنے والے پاکستانیوں کےلئے نئی سفری گائیڈ لائنز
وزیراعظم کو کابینہ کو اعتماد میں لیے بغیر جلدی فیصلے کرنے کا اختیار دیا جائے، قائمہ کمیٹی
اصلاحات کے نتائج،سپریم کورٹ میں برسوں پرانے مقدمات کابیک لاگ ختم
آزاد کشمیر الیکشن، پاکستان مرکزی مسلم لیگ ،آئی پی پی میں انتخابی اتحاد
پی آئی اے خریداروں نے90 ارب ادا کر دئیے،مشیر نجکاری
سرکاری جامعات میں تقرریوں پر عدالتی مداخلت کی حدود واضح
نئی تاریخ رقم،پہلی بار 4722ارب سے زائد کا قرضہ مقررہ مدت سے قبل واپس
متعدد تنظیمی و سیاسی تبدیلیوں کے باوجود پی ٹی آئی بدستور بڑی جماعتوں میں شامل
بہترین کارکردگی پر افسران و اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کا سلسلہ جاری رہیگا، آئی جی



















