برگن سٹاک:(مشرق نیوز)بڑا اعزاز پاکستان کے نام، مذاکرات کی سربراہی کرنے کی پیشکش کردی گئی۔
ذرائع کے مطابق برگن سٹاک میں وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سربراہی میں موجود پاکستانی وفد سے ایران وامریکی وفود نے ملاقاتیں کیں،فریقین کی جانب سے پاکستان کو مذاکرات کی سربراہی کی پیشکش کی گئی ،ایرانی و پاکستانی قیادت نے ایک دوسرے کو گرمجوشی سے گلے لگایا۔
بڑا اعزاز پاکستان کے نام، مذاکرات کی سربراہی کرنے کی پیشکش


















