اسلام آباد:(بیورورپورٹ)این سی سی آئی اے نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ نورین نیازی کو طلبی کا نوٹس جاری کردیا۔
این سی سی آئی اے نے نورین نیازی کو پیر دن 12 بجے اسلام آباد میں طلب کرتے ہوئے نوٹس میں کہاسوشل میڈیا پر اداروں کےخلاف جھوٹے، تضحیک آمیز بیان کی تشہیر کی گئی، عدم پیشی پر سمجھا جائےگا دفاع میں پیش کرنے کو کچھ نہیں۔
بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ نورین نیازی کواین سی سی آئی اے میں طلبی کا نوٹس



















