راولپنڈی (مشرق نیوز) پاک فوج کا ایم آئی17 ہیلی کاپٹر مظفرآباد کے قریب ٹیک آف کے دوران تکنیکی خرابی کے باعث حادثے کا شکار ہو گیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام اہلکار شہید ہو گئے، حادثے میں کسی بھی اہلکار کے زندہ بچنے کی اطلاع نہیں ملی۔ پاک فوج کے مزید پڑھیں
اہم خبریں

