چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر نے تربت کا دورہ کیا، جہاں انہیں بلوچستان کی سیکیورٹی صورتحال،آپریشنل تیاریوں اور بیرونی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم مزید پڑھیں
اہم خبریں

