واشنگٹن :(بیورورپورٹ)ٹرمپ کینیڈا سے ناراض، غزہ بورڈ میں شمولیت کی دعوت واپس لے لی،امریکی صدر نے کہابورڈ آف پیس دنیا کے بااثر رہنماوں کا سب سے معتبر فورم ہے،کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی کا بورڈ میں مزید خیرمقدم نہیں کیا جائے گا۔
دریں اثناآئرلینڈ نے غزہ امن بورڈ پرشدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا دستخط کی تقریب میں جو دیکھا وہ ابتدائی امن بورڈ منصوبے سے مختلف ہے،نائب وزیر اعظم سائمن ہیرس نے کہا ٹرمپ امن بورڈ میں سنگین خطرات کی نشانیاں دیکھ رہے ہیں، شامل ہونے کی صورتحال نظر نہیں آرہی۔
ٹرمپ کینیڈا سے ناراض، غزہ بورڈ میں شمولیت کی دعوت واپس



















