بنوں میں دیرینہ دشمنی پر فائرنگ، باپ بیٹوں سمیت 4 افراد قتل

بنوں:(بیورورپورٹ) بنوں میں دیرینہ دشمنی پر فائرنگ،مخالفین نے باپ اور3بیٹوں کو قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کا افسوسناک واقعہ بنوں کے علاقے ڈومیل میں پیش آیا،ملزموں کی گرفتاری کیلئے چھاپے شروع کردئیے، جلد قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔