اسلام آباد:(بیورورپورٹ)صدر آصف زرداری نے سینٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس 2فروری کوطلب کرلیے۔
اجلاس آرٹیکل 54 کی شق ون کے تحت تفویض شدہ اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے طلب کیے گئے،اہم امور زیر بحث آئیں گے۔
صدر زرداری نے سینٹ ، قومی اسمبلی کے اجلاس2فروری کو طلب کرلیے



















