آکلینڈ (مشرق نیوز)کیوی ٹیم کو دھچکا،وائٹ بال کپتان مچل سینٹنر کندھے کی انجری کے باعث ایک ماہ کےلئے کرکٹ سے باہر ہو گئے ۔
نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق آئی پی ایل 2026 میں ممبئی انڈینز کی نمائندگی کرنے والے سینٹنر کے بائیں کندھے کے سکین میں گریڈ تھری اے سی ایل انجری کی تصدیق ہوئی۔
پاکستان کا ثالثی مشن ناکام نہیں ہوا، بھارت ایران کےساتھ اپنے تعلق کا فیصلہ کر لے،عراقچی
بشریٰ ، عمران کو بہترین علاج مہیا کیا جا رہا ہے: رانا ثنا
قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس میں بڑے پیمانے پر ردو بدل کا امکان
پاکستان اور چین کے درمیان تاریخی تعلقات قائم ہیں:وزیراعظم
سینٹ : مفت اور لازمی تعلیم کا ترمیمی بل 2026 منظور
ایران کیخلاف جنگ کا جواز نہیں، بحری راستے جلد کھلنے چاہئیں: چین
مریم نواز نے ادارہ جاتی احتساب کی مثال قائم کر دی، عظمیٰ بخاری
یو اے ای سے فرقہ وارانہ بنیاد پر بے دخلی کی اطلاعات درست نہیں:وفاقی وزرا
بھارت میں مذاکرات کی باتیں کرنےوالی آوازیں مثبت پیش رفت ہیں:دفتر خارجہ
ٹیکس شارٹ فال پر تحفظات،تیل کی عالمی قیمتوں کا بوجھ صارفین پر منتقل کیا جائے،IMF



















