اسلام آباد،راولپنڈی:(بیورورپورٹ)جڑواں شہروں میں شدید بارش، نالہ لئی میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند،گوالمنڈی ، کٹاریاں کے علاقوں سے شہریوں کا انخلا شروع کر دیا گیا۔
ضلعی انتظامیہ نے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے پاک فوج سے مدد طلب کر لی،شہریوں کو نالہ لئی، ندی نالوں اور نشیبی علاقوں سے دور رہنے و احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کردی گئی۔
جڑواں شہروں میں شدید بارش، نالہ لئی میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند


















