اسلام آباد:(بیورورپورٹ) وزیراعظم نے کہا ہے بلوچستان کے مسائل گرینڈ ڈائیلاگ سے حل ہونے چاہئیں،صوبے کے وسائل پر پہلا حق عوام کا ہے۔ بلوچستان نیشنل ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا بلوچوں کی تاریخ دلیری، مہمان نوازی، رواداری ،عظیم روایات س مزید پڑھیں
اہم خبریں

