تہران،واشنگٹن:(مشرق نیوز،بیورورپورٹ)عارضی سیز فائر،امریکی حملے رکنے پر ایران نے بھی جوابی کارروائیاں روک دیں۔ ایرانی فوج کے ترجمان اکرامینیا نے کہا امریکی جارحیت رکنے کے بعدمشرق وسطیٰ میں جوابی حملے روک دئیے ،امریکہ سٹریٹجک فیصلہ سازی پر تھکن ک مزید پڑھیں
اہم خبریں

