اسلام آباد: (بیورورپورٹ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے آزاد کشمیر فساد میں افغانستان کا بھی ہاتھ ہے۔
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا ایران اور امریکہ کا مسئلہ حل ہوگیااب یکسوئی سے افغان جنگ پر دھیان دیں گے، معاملہ امن سے حل ہوجائے تو بہتر لیکن سب افغانستان پر منحصر ہے،افغانستان امن نہیں چاہتا ہے تو دیگر آپشنز بھی کھلے ہیں،پاکستان نے کشمیر کیلئے 5 جنگیں لڑیں، کشمیری آزادی کی قدر نہیں کر رہے جو پاکستان نے لےکر دی ۔
آزاد کشمیر فساد میں افغانستان کا بھی ہاتھ ،بندوبست کرینگے،خواجہ آصف


















