اسلام آباد :( ) وزیراعظم کا آذربائیجان کے صدر کو فون، عیدالفطر کی مبارکباد دی۔
آذر بائیجان کے صدر الہام علیوف نے پاکستانی عوام کے لیے جذبات کا گرمجوشی سے جواب دیا۔
دونوں رہنماؤں نے ایران ، خلیج میں جاری کشیدگی پر بھی تبادلہ خیال کیا، وزیراعظم نے آذربائیجان کے خلاف حملوں کی شدید مذمت اور مشکل گھڑی میں آذربائیجان کے برادر عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی ، حمایت کا اظہار کیا۔
وزیراعظم کا آذربائیجان کے صدر کو فون، عیدالفطر کی مبارکباد


















