روس کا ملٹری ٹرانسپورٹ طیارہ کریمیا میں گر کر تباہ، 29 فوجی ہلاک

ماسکو:(مشرق نیوز) روس کا ملٹری ٹرانسپورٹ طیارہ کریمیا میں گر کرتباہ ،29 فوجی ہلاک ہوگئے۔

خبر ایجنسی کے مطابق طیارہ اے این 26 کو حادثہ تکنیکی خرابی کی وجہ سے پیش آیا،طیارے کا مقامی وقت کے مطابق شام 6 بجے کنٹرول روم سے رابطہ منقطع ہوا۔