لاہور:(وقائع نگار)عوام کیلئے بڑا تحفہ،نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی ہسپتال سرگودھا کے منصوبہ کو مکمل کرلیا گیا۔
نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی ہسپتال سرگودھا ڈویژن کے عوام کےلئے کسی تحفے سے کم نہیں، 9 ارب 86 کروڑ کی لاگت سے ہسپتال کو دسمبر 2025 کے مقررہ وقت پر مکمل کیا گیا،97 کنال پر محیط ہسپتال میں دل کے امراض کا مکمل علاج کیا جائےگا،ہسپتال میں سٹیٹ آف دی آرٹ طبی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا گیا ۔
عوام کیلئے بڑا تحفہ، نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی ہسپتال تیار



















