پٹرول،ڈیزل26.77روپے لٹر مہنگا

اسلام آباد: (بیورورپورٹ) پٹرول،ڈیزل26.77روپے لٹر مہنگا،حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

اضافے کے بعد پٹرول 393.35، ڈیزل380.19روپے لٹر ملے گا ،نئے نرخوں کا اطلاق ہو گیا۔