لاہور: (نمائندہ خصوصی)تاجر برادری کو بڑا ریلیف،مارکیٹوں کے اوقات کار میں نرمی، رات 8 بجے بندش کی پابندی ختم کردی گئی۔
ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) علی اعجاز نے کہااوقات کار میں یکم جون تک نرمی کردی،کاروباری مراکز اب رات 8 بجے بند نہیں ہوں گے، اقدام کامقصد تاجر برادری کو ریلیف فراہم کرنا ہے،فیصلے سے شہریوں کےلئے بھی خریداری میں آسانی پیدا ہوگی،کاروباری سرگرمیوں کو سہارا ملے گا۔
تاجر برادری کو بڑا ریلیف،مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کی پابندی ختم



















