اسلام آباد: (بیورورپورٹ)پیغام اسلام کانفرنس نے وزیراعظم، فیلڈ مارشل کو امن کاقائدین قراردے دیا، وزیر اعظم کے معاون و چیئرمین پاکستان علما کونسل علامہ طاہر اشرفی نے کانفرنس کا اعلامیہ جاری کر دیا۔
اعلامیے کے مطابق کانفرنس حکومت و افواج کی مکمل تائید کرتی ،وزیر اعظم و فیلڈ مارشل کو قائدین امن قرار دیتی ہے،ایران کی جانب سے خلیجی ممالک پر حملوں کی مذمت کرتے ہیں،اگلی ساتویں کانفرنس میں امام کعبہ بھی شریک ہوں گے،کانفرنس کی آخری نشست ایوان صدر میں ہوگی۔
پیغام اسلام کانفرنس نے وزیراعظم، فیلڈ مارشل کو امن کاقائد ین قراردے دیا



















