فیصل آباد:(بیورورپورٹ)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہرنے کہاہے بڑے ملکوں کے درمیان جنگ ختم کرانا پاکستان کا اعزاز ہے۔
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا ملک میں سیاسی اختلافات کو ذاتی رنجش نہ بنائیں، احتجاجی سیاست کو ختم نہیں کیا،تلخی کاخاتمہ کرنا ہوگا۔
بڑے ملکوں کے درمیان جنگ ختم کرانا پاکستان کا اعزاز ہے، بیرسٹرگوہر


















