ٹام کروز اور کیوبن اداکارہ کے درمیان تعلقات 9 ماہ بعد ہی ختم

: ( ) اداکار ٹام کروز اور کیوبن نژاد اداکارہ آنا دے آرمس کے درمیان 9 ماہ سے جاری رومانوی تعلق ختم ہوگیا ۔

برطانوی میڈیا کے مطابق دونوں کے درمیان تعلقات میں ٹھنڈک پڑگئی اور ڈیٹنگ کا سلسلہ ختم کرچکے تاہم دونوں دوست بن کر رہیں گے۔ ذرائع کے مطابق ٹام کروز اور آنا نے ایک ساتھ اچھا وقت گزارا لیکن اب راستے الگ ہوگئے ۔