اسلام آباد:(بیورورپورٹ)یورپی یونین نے پاکستان کو 16 کروڑ یورو قرض فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔
معاہدوں پرباقاعدہ دستخط 28 اپریل کو ہوں گے،مالی پیکیج میں سے 10 کروڑ یورو سندھ میں سیلاب متاثرین کیلئے فراہم کیے جائیں گے۔
یورپی یونین کے مطابق رقم سے تقریباً 21 لاکھ گھروں کی تعمیر ممکن بنائی جائےگی تاکہ متاثرہ خاندانوں کو دوبارہ آباد کیا جا سکے،6 کروڑ یورو کراچی میں پانی کی فراہمی اور معیار کو بہتر بنانے کے منصوبوں پر خرچ کیے جائیں گے، شہریوں کو صاف پانی کی بہتر سہولت میسر آئےگی۔
یورپی یونین کا پاکستان کو 16 کروڑ یورو قرض فراہم کرنے کا اعلان


















