تل ابیب:(مشرق نیوز)اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہوکا پروسٹیٹ کینسرکی تشخیص کے بعد کامیاب علاج، صحتیابی کا سرٹیفکیٹ دےدیا گیا۔
بنیامین نیتن یاہو نے کہاابتدائی مرحلے کے پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص ہوئی،علاج مکمل ہونے کے بعد بالکل صحت مند ہوں، معاملہ اب ماضی کا حصہ ہے،اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے سالانہ میڈیکل رپورٹ کے اعلان میں 2 ماہ کی تاخیر کی وضاحت کرتے ہوئے کہا قدم ایران کےساتھ کشیدگی کے تناظر میں اسرائیل کےخلاف جھوٹی پروپیگنڈا مہم سے بچنے کےلئے اٹھایا گیا۔
اسرائیلی وزیراعظم کا پروسٹیٹ کینسرکی تشخیص کے بعد کامیاب علاج


















