پشاور:(بیورورپورٹ)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے جذبات میں نہ آئیں،بانی پی ٹی آئی امن تحریک پرامن ہو گی۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا سیاسی و جمہوری تحریک سٹریٹ موومنٹ کا حصہ ،سربراہی بانی پی ٹی آئی نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو دی ۔
جذبات میں نہ آئیں،بانی پی ٹی آئی تحریک پرامن ہو گی، بیرسٹر گوہر


















