اسلام آباد: (بیورورپورٹ)وزیر اطلاعات نے سوشل میڈیا پر گردش کرنےوالے سمارٹ لاک ڈاﺅن کے نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دے دیا۔
عطا تارڑ نے کہا جھوٹی خبروں سے معاشرے میں بے چینی اور غلط فہمیاں پیدا ہو سکتی ہیں،شہری ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے صرف مستند ذرائع سے حاصل کردہ معلومات پر ہی اعتماد کریں،فیک خبریں ،جھوٹی پوسٹس شیئر کرنے سے گریز کیا جائے،سوشل میڈیا کے استعمال میں احتیاط برتیں ۔
سمارٹ لاک ڈاﺅن کا نوٹیفکیشن جعلی ہے،وزیر اطلاعات


















