اسلام آباد:(بیورورپورٹ)چیئرمین پی ٹی آئی کا واٹس ایپ نمبر ہیک ،ہیکرز کی جانب سے رقم کی درخواستیں کی گئیں۔
بیرسٹر گوہر نے بیان میں کہاواٹس ایپ نمبر منگل کی صبح تقریباً 11بجے ہیک کیا گیا،ڈیٹا ڈیلیٹ بھی ہو چکا ،ہیکرز کی جانب سے رقم کی درخواستیں کی جا رہی ہیں، تمام مالی درخواستوں کو نظر انداز کیا جائے،معاملے پرمتعلقہ حکام سے رجوع کر لیا ۔
چیئرمین پی ٹی آئی کا واٹس ایپ نمبر ہیک ،رقم کا تقاضہ


















